اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں ایوان کی معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک منظور کر لی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس میں گفتگو میں کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2245 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس کے واقعے کے بعد ہمیں اپنی آنکھیں کھول لینی چاہئیں۔ ایک بیان میں انہوں نے جعفر ایکسپریس کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مزید پڑھیں
کراچی کی احتساب عدالت نے سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں آج ملزمان کی بریت کی درخواستوں مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی کوئٹہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ میں مزید پڑھیں
حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے کسی کو بے دخل نہ کیے جانے کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے غزہ سے 20 لاکھ سے مزید پڑھیں
سعودی عرب کی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عبدالرزاق خوجہ بدھ کی صبح جدہ میں انتقال کر گئے تھے۔ عبدالرزاق خوجہ کو ابتدائی عمر سے خطاطی کا شوق تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
امریکہ میں 20 جنوری 2025 کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کرنے والوں میں پانچ ارب پتی ایسے ہیں جنہیں اُس دن سے اب تک مجموعی طور پر 209 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کوئی کسی کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئرلینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ایک مزید پڑھیں
کولمبیا یونیورسٹی کے غیر امریکی طلبہ کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ غزہ، یوکرین اور طلبہ کی گرفتاری پر احتجاج سے متعلق اپنے مضامین شائع نہ کریں ورنہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے انہیں سنگین صورتحال کاسامنا ہوسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
محمود خان اچکزئی اوراختر مینگل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔متحدہ اپوزیشن نے تصدیق کردی۔ اخونزادہ حسین یوسف زئی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بلوچستان، خیبرپختونخوا کی صوتحال پر مشاورت ہوگی۔ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں