سہ فریقی سیریز: جنوبی افریقہ کا پاکستان کو جیت کیلئے 353 رنز کا ہدف

سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کےلیے 353 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی میں کھیلے جا رہے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی، آسٹریلوی اسکواڈ سے میچل اسٹارک بھی دستبردار

کرکٹ آسٹریلیا نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کینگروز سے فاسٹ بولر مچل اسٹارک بھی دستبرادر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مچل اسٹارک ذاتی وجوہات کی بنیاد پر ٹیم سے دستبردار ہوئے ہیں، ان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف وفد کس سے پوچھ کر چیف جسٹس سے ملا؟ نور عالم کا سوال، خواجہ آصف کا جواب

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے سوال کیا کہ آئی ایم ایف وفد کس سے پوچھ کر چیف جسٹس سے ملا؟ جس کا وزیر دفاع خواجہ آصف نے جواب دے مزید پڑھیں

موجودہ پارلیمنٹ کے 12ویں سیشن میں ارکان کی حاضری پر فافن جائزہ رپورٹ

پہلے سال میں موجودہ پارلیمنٹ کے 12ویں سیشن میں ارکان کی حاضری پر فری اینڈ فیئر الیکشن (فافن) نے جائزہ رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف صرف دو نشستوں میں حاضر ہوئے جبکہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مزید پڑھیں

عمران خان کا آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوائے جانے کا فیصلہ

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوائے جانے کا فیصلہ کیا ہے، خط کے مندرجات پارٹی رہنماؤں کو نوٹ کروا دیے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری مزید پڑھیں

جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے جناح اسپتال، جناح سندھ یونیورسٹی کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں جناح اسپتال سندھ حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ وفاق مزید پڑھیں