وزیراعظم کی کویتی وزیراعظم شیخ احمد عبداللّٰہ سے دبئی میں اہم ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ سے دبئی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم نے کویتی قیادت کو اقتصادی شراکت داری کی پیشکش کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت مزید پڑھیں

سی ایس ایس 2024ء نتائج جاری کرنے سے پہلے نئے امتحانات روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل پبلک سروسز کمیشن (ایف پی ایس سی) کو سی ایس ایس 2024ء کے نتائج سے متعلق مختصر فیصلہ سنادیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلے میں سی ایس ایس 2024ء کے نتائج جاری کرنے مزید پڑھیں

سندھ میں کوئی’سسٹم‘ چل رہا ہے تو ثبوت لائیں، کارروائی کریں گے، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے سندھ میں ’سسٹم‘ سے متعلق ثبوت مانگ لیے۔ کراچی میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے دفتر میں گفتگو کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

پاکستان کا مقابلہ پاکستان سے کریں تو ہم نے بہت کامیابی حاصل کی ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں ترقی کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی سہولت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی جلسے میں کارکنوں تعداد سے ناخوش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت بھی جلسے میں کارکنوں تعداد سے ناخوش ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی غیررسمی ملاقاتوں میں صوبائی قیادت پر تنقید کی جا رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے مزید پڑھیں

شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ فوجی عدالت سے مزید پڑھیں

صدر زرداری کی ترک صدر اردوان سے استنبول ایئر پورٹ پر ملاقات

صدر آصف علی زرداری کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے استنبول ایئر پورٹ پر ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں صدور کے درمیان خوش گوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔ دونوں صدور نے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے آپریشن میں 31 ماؤ نوازوں کو ہلاک کر دیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں31 ماؤ نواز مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپ کے دوران 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ’خلیج میکسیکو‘ کو باضابطہ ’خلیج امریکا‘ کا نام دیدیا

صدر ٹرمپ نے ’خلیج میکسیکو‘ کو باضابطہ طور پر ’خلیج امریکا‘ کا نام دے دیا، اعلامیے پر دستخط بھی کردیے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی کہا تھا کہ وہ خلیج میکسیکو کو خلیج امریکا کا نام دیں مزید پڑھیں