وزیرِاعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے لندن سے نیویارک کے لیے روانہ ہوگئے۔ لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر پاکستانی ہائی کمشنر محمد فیصل اور سفارتی عملے نے وزیراعظم کو الوداع کہا۔ شہباز مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3618 خبریں موجود ہیں
ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کے لیے ایف بی آر نے 60 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکٹھا کر لیا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بیشتر جیولرز اپنی آمدنی کم ظاہر کر کے ٹیکس چھپا رہے، 60 مزید پڑھیں
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ اقتدار کی کرسی پر بیٹھ کر یہ نہ سمجھیں کہ آپ عقلِ کُل ہیں، وفاقی حکومت ایسے فیصلے کرے جس سے عوام کے حالات میں بہتری آئی۔ کراچی میں میڈیا مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت، آئی ٹی، معدنیات، ٹوراِزم اور قابل تجدید توانائی شعبوں میں بیرون ممالک سے سرمایہ کاری آ سکتی ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان میں سرمایہ کاری کے حجم، اقتصادی اور مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایکسپریس وے نواز شریف نے بنائی، ایٹمی دھماکے نواز شریف نے کیے، ملک سےنوازشریف کی خدمات نکال دو تو کھنڈرات کےسوا کچھ نہیں بچےگا ساہیوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، استغاثہ نے اپنی کارروائی مکمل کر لی۔ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ امن صرف جنگ کے ختم ہونے کا نام نہیں۔ امن انصاف، محبت و احترام کے ساتھ جینے کا دوسرا نام ہے۔ امن کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے مزید پڑھیں
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت مافیاز کے سامنے سرنڈر کر کے ان کی سرپرست بن گئی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب، کوئٹہ، اسلام آباد کے عوام بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت جھگڑالو پڑوسی کے بجائے اچھے ہمسائے کی طرح رہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان چار جنگوں میں اربوں ڈالر خرچ ہوئے یہ عوام کی ترقی اور فلاح وبہبود پر خرچ کیے جانے چاہیے۔ مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے چارسدہ روڈ پر ماڈل میٹ پروسیسنگ پلانٹ پر چھاپہ مارا ہے اور 8 ماہ سے پراسیسنگ پلانٹ بند رہنے پر اظہارِ برہمی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے 15 اکتوبر تک پراسیسنگ مزید پڑھیں