امریکی سینیٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش روکنے کیلئے بل پیش کردیا

امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیٹو کے رکن ملک کی سرزمین، بشمول خود مختار ڈینش جزیرہ گرین لینڈ پر قبضہ یا کنٹرول کرنے سے روکنے کے لیے سینیٹ میں بل پیش کر دیا ہے۔ اس نئے بل کو مزید پڑھیں

بھارت میں افغان حکومت کا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات

افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپس آنے کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نور احمد نور نے بھارت میں بطور ناظم الامور ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ مزید پڑھیں

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری مزید پڑھیں

ایرانی سیکیورٹی فورسز کے تشدد پر تشویش ہے، یورپی ممالک

فرانس، برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایران میں ہونے والے مظاہروں میں مظاہرین کی ہلاکتوں کی مذمت کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 3 بڑے یورپی ممالک اور امریکی اتحادیوں کے سربراہ فرانس کے صدر، برطانوی وزیراعظم مزید پڑھیں

وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وینزویلا میں 100 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری پر غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں آئل ایگزیکٹوز نے ملاقات کی اور سرمایہ کاری میں دلچسپی مگر خدشات کا مزید پڑھیں

ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کا امکان نہیں ہے، شام

شامی وزیرِ اطلاعات حمزہ المصطفیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل اب تک شام کے مختلف علاقوں پر قابض ہے، جس کی وجہ سے ہمارا ابراہیمی معاہدے میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کے وزیراطلاعات نے مزید پڑھیں

امریکی پالیسیاں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، ایران کا سلامتی کونسل کو خط

ایران نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر برائے اقوام متحدہ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ مزید پڑھیں

خواتین و بچوں کی ڈیپ فیک روکنے کیلئے ایلون مسک کا اقدام یورپی ممالک نے ناکافی قرار دیدیا

ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے خواتین اور بچوں کی ڈیپ فیک سے نامناسب تصاویر بنائے جانے پر شدید تنقید کے بعد اپنے امیج بنانے اور ایڈیٹنگ کے فیچر کو محدود کرتے ہوئے غیر ادا شدہ (فری) مزید پڑھیں