سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بیدخلی مسترد کردی

سعودی کابینہ نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فلسطینیوں کی بے دخلی سے متعلق اسرائیلی مزید پڑھیں

ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا

اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کو خط میں صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مندوب کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کےدھمکی آمیز بیانات مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے آپریشن میں 31 ماؤ نوازوں کو ہلاک کر دیا

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں31 ماؤ نواز مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جھڑپ کے دوران 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ’خلیج میکسیکو‘ کو باضابطہ ’خلیج امریکا‘ کا نام دیدیا

صدر ٹرمپ نے ’خلیج میکسیکو‘ کو باضابطہ طور پر ’خلیج امریکا‘ کا نام دے دیا، اعلامیے پر دستخط بھی کردیے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے عہدہ سنبھالتے ہی کہا تھا کہ وہ خلیج میکسیکو کو خلیج امریکا کا نام دیں مزید پڑھیں

بے دخل بھارتیوں کی امریکی فوجی طیارے میں وطن واپسی، کتنا خرچہ آیا؟

امریکا سے ملک بدر ہونے والے بھارتیوں کو امریکی فوجی طیارے سی 17 میں واپس بھارت بھیجا گیا۔ فوجی طیارے میں غیر قانونی تارکینِ وطن کو واپس بھیجنا نیا نہیں، امریکا نے اس سے قبل بھی ایسا کیا ہے تاہم مزید پڑھیں

وفاقی ملازمین کو استعفا دینے پر 8 ماہ کی تنخواہ دینگے، امریکا

ٹرمپ انتظامیہ نے 20 لاکھ وفاقی ملازمین کو مستعفی ہونے پر 8 ماہ کی تنخواہ اور مراعات کی پیشکش کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وفاقی جج نے مستعفیٰ ہونے کی حکومتی ڈیڈ لائن 10 فروری تک بڑھا دی ہے۔ مزید پڑھیں