امریکا کا وینزویلا کے صدر کی گرفتاری پر انعامی رقم میں اضافے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے وینز ویلا کے تیسری بار صدر منتخب ہونے والے نیکولس مدورو کو گرفتار کرانے میں معاونت فراہم کرنے والے کے لیے 25 ملین امریکی ڈالر کے انعام کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا مزید پڑھیں

سیاست میں غیر اخلاقی ویڈیوز، فوٹوز سے مخالف رہنماؤں کی کردار کشی روکنی ہو گی: چوہدری یاسر مردان

پاکستان مسلم لیگ یوتھ میڈیا گروپ فرانس کے رہنما چوہدری یاسر مردان نے کہا ہے کہ ملکی اور خصوصی طور پر اوورسیز سطح پر سیاست میں ویڈیوز اور غیر اخلاقی فوٹوز کے ذریعے مخالف جماعت کے رہنماؤں کی کردار کشی مزید پڑھیں

ایران مشرق وسطیٰ میں اہم اسٹریٹجک اور سیکیورٹی چیلنج ہے: فرانسیسی صدرمیکرون

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ ایران مشرقِ وسطیٰ میں اہم اسٹریٹجک اور سیکیورٹی چیلنج ہے۔ یہ بات فرانسیسی صدر نے جاری کیے گئے تازہ ترین بیان میں کہی ہے۔ دوسری جانب ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے جواب مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈا کیخلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے خلاف اقتصادی طاقت استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پریس مزید پڑھیں

بنگلادیش نے بھارت میں اپنے ججوں و عدالتی افسران کیلئے تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

بنگلا دیش نے بھارت میں اپنےججوں اور عدالتی افسران کے لیے ہونے والا تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تربیتی سیشن فروری میں شیڈول تھا جس میں 50 بنگلا دیشی ججوں اور عدالتی افسران نے شرکت کرنی مزید پڑھیں

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے رواں ہفتے مستعفی ہونے کا امکان

کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے استعفیٰ دینے کا اعلان متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو لبرل پارٹی کے رہنما کے طور پر جَلد مستعفی ہو جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد شام میں اپنے جاسوس کی لاش کے حصول کیلئے سرگرم

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد شام کے دارالحکومت دمشق میں پھانسی دیے گئے اپنے جاسوس ایلی کوہن کی لاش کی تلاش میں متحرک۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے شام مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفباری، برسٹل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

برطانیہ کے مغربی حصوں میں برفباری کے باعث برسٹل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے برطانیہ کے بیشتر حصوں کے لئے وارننگ جاری کردی۔ برطانیہ کے بعض علاقوں میں 40 سینٹی میٹر تک برف گرنے کا امکان مزید پڑھیں