سلامتی کونسل کا غزہ میں اسپتالوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستانی وفد نے بھی شرکت کی۔ اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کے اسپتالوں میں 136 حملے کیے، وہ مزید پڑھیں

گولڈن گلوب ایوارڈ 2025ء: میزبانی کیلئے ہالی ووڈ کے بڑے نام سامنے آ گئے

کیلی فورنیا امریکا میں ہونے والے 82 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ 2025 ء کی ایوارڈ پریزنٹرز اور میزبانوں کی فہرست جاری کر دی گئ۔ نمایاں ناموں میں وین ڈیزل، ڈوین جانسن (راک) اور مشل یوہ بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت: چین نے 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں لگادیں

چین نے تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے پر 10 امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت تجارت نے ان امریکی کمپنیوں کو ’ناقابل اعتبار اداروں‘ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ چینی مزید پڑھیں

معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار، خودکشی میں اضافہ

معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے والے اسرائیلی فوجی ذہنی دباؤ کا شکار ہونے لگے، جس کے باعث ان میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا ہے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان کے مطابق ہزاروں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کر مزید پڑھیں