مائیک ہکابی امریکی سفیر برائے اسرائیل نامزد

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن مائیک ہکابی کی بطور امریکی سفیر برائے اسرائیل کے لیے نامزدگی کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ نے مائیک ہکابی کی بطور سفیر توثیق کردی ہے۔ مائیک ہکابی کے حق میں 53 اور مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس کا عید الفطر پر جنگ زدہ علاقوں کے مسلمانوں سے اظہار ہمدردی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عید الفطر پر مبارکباد دیتے ہوئے جنگ زدہ علاقوں میں موجود مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔ انتونیو گوتریس نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش مزید پڑھیں

مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، فلسطین، قطر اور دیگر ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید کے بڑے اور روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت مزید پڑھیں

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر

تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہفتے کی شب تل ابیب اور دیگر شہروں میں ہزاروں شہریوں نے نیتن یاہو کی مزید پڑھیں