فرانس نے چاڈ میں واقع ملٹری بیس کو باضابطہ طور پر خالی کردیا

اپنی نو آبادیات کے خاتمے کے سلسلے میں پہلے قدم کے طور پر فرانس نے اپنی ایک فوجی چھاؤنی کا کنٹرول چاڈ کی مقامی فورسز کے حوالے کردیا۔ وسطی افریقی ملک چاڈ کے چیف آف ملٹری اسٹاف نے جمعرات کو مزید پڑھیں

آذر بائیجان کا طیارہ مبینہ طور پر میزائل کا نشانہ بنا، ذرائع

حادثے کے شکار ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مبینہ طور پر میزائل حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی یا چیچن فورس نے مبینہ طور پر آذربائیجان کے مزید پڑھیں

شام: معزول صدر بشار الاسد کے مضبوط گڑھ میں جھڑپیں، 17 ہلاک

شام کے صوبے طرطوس میں فورسز اور معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں میں جھڑپوں کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ شامی مبصرین کے مطابق جھڑپیں بشار الاسد کے ملٹری جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کی مزید پڑھیں

یمن پر امریکی فضائی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں: ایران

ایران نے امریکا کی جانب سے یمن پر کیے جانے والے جارحانہ حملوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بگھائی نے اتوار کو اپنے بیان میں یمنی عوام کی فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

برطانیہ: تیز ہواؤں کے باعث ہیتھرو ایئرپورٹ پر 100 پروازیں منسوخ کردی گئیں

برطانیہ میں مسلسل تیز ہواؤں کے باعث ہیتھرو ایئرپورٹ نے آج 100 پروازیں منسوخ کردیں۔ اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان فیری سروس بھی معطل کردی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ، ناردرن آئرلینڈ، ویلز سمیت شمالی و مغربی مزید پڑھیں

ریاض میں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی مکہ مکرمہ سڑک پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ شہری دفاع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو جنگ نہیں ظلم قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں جمعے کو ایک ہی خاندان کے 7 بچوں سمیت 10 افراد مزید پڑھیں

دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے اہلکار کو دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ تہران میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں بتایا کہ دمشق میں ایرانی سفارت خانے کا اہلکار دہشت گردوں کی مزید پڑھیں