پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیئرمین راجہ علی اصغر کی طرف سفیر پاکستان عاصم افتخار کے اعزاز میں ایک الوداعی تقریب

فرانس میں سفیر پاکستان عاصم افتخار اب امریکا اقوام متحدہ میں اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ سفیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

پاکستانی وزراء کی تنخواہوں میں اضافے پر رائے ہماری پالیسی نہیں: ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ

ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا احترام دیکھنا چاہتے ہیں۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے احترام سے متعلق حکومت پاکستان مزید پڑھیں

صحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی پر پولیس کو بھاری جرمانہ

ناردرن آئرلینڈ کی عدالت نے صحافیوں کی غیر قانونی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ فیصلے کے مطابق ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پولیس مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیلی فوج کا محاصرہ جاری، مزید 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ میں جبالیا، بیت حنون اور بیت لاہیا کا محاصرہ 70 روز سے جاری ہے، صیہونی فوج نے المواصی کیمپ پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ، پارلیمنٹ میں حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور

سوئٹزر لینڈ کی پارلیمنٹ میں حزب اللّٰہ پر پابندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ پر پابندی کے حق میں 126اور مخالفت میں 20 ووٹ پڑے۔ سوئس پارلیمنٹ نے گزشتہ ہفتے حماس پر پابندی کی مزید پڑھیں

سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں والدین کو سزا سنادی گئی۔ لندن کی کریمنل کورٹ اولڈ بیلی نے سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنائی مزید پڑھیں