فلسطین لکھے بیگ پر بی جے پی کا احتجاج، پریانکا گاندھی نے بھی جواب دیدیا

بھارت میں کانگریس پارٹی کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے حکمراں جماعت بی جے پی کی تنقید کا جواب دے دیا۔ پریانکا گاندھی گزشتہ روز پارلیمنٹ اجلاس میں فلسطین لکھا ہوا بیگ لے کر پہنچی تھیں جس پر مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے ٹرمپ کو شام میں اسرائیلی کارروائیوں کی وجہ بتادی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہایو کا امریکا کے نومنتخب صدر ٹرمپ کو کہنا ہے کہ شام سے تنازع میں ہماری کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

پرینکا گاندھی نے مودی کی تقریر کو اسکول میں ریاضی کا پیریڈ قرار دیدیا

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی رہنما پریانکا گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کی لوک سبھا میں کی گئی تقریر کو ریاضی کا پیریڈ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس نے ہفتے کو وزیراعظم نریندر مودی کی مزید پڑھیں

فرانس میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب فائرنگ میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مرنے والوں میں 2 سیکیورٹی اہلکار اور 2 تارکین وطن شامل ہیں۔ حملہ آور نے خود کو پولیس کے حوالےکردیا، ملزم نے مزید پڑھیں

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں جنوبی جزیرے گیوڈوس کے قریب کشتی الٹنے کے واقعے میں 39 تارکین وطن کو بچا مزید پڑھیں

بھارت: اسکول کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے پر پکڑے گئے طالبعلم کو چھوڑ دیا گیا

بھارت کے دارالحکومت دہلی میں اپنے اسکول کو دھمکی آمیز ای میل بھیجنے پر پکڑے گئے طالب علم کو چھوڑ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 سالہ طالب علم کو کونسلنگ اور والدین کو متنبہ کرنے کے بعد جانے مزید پڑھیں

شام: رہائی پانے والا امریکی شہری فوجی ہیلی کاپٹر میں اردن منتقل

شام میں رہائی پانے والے امریکی شہری ٹریوس ٹمرمین کو امریکی فوجی ہیلی کاپٹر میں اردن منتقل کر دیا گیا۔ ادھر گولان کی پہاڑیوں کے بفر زون پر اسرائیلی قبضے کے خلاف عرب لیگ میں مذمتی قرارداد پیش کی گئی۔ مزید پڑھیں

سابق امریکی اسپیکر نینسی پلوسی لڑکھڑا کر گر گئیں، اسپتال میں داخل

امریکی ایوانِ نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی لڑکھڑانے کے بعد گر گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 84 سالہ نینسی پلوسی کو لگسمبرگ میں حادثہ پیش آیا جس میں ان کو چوٹیں آئی ہیں۔ سابق اسپیکر نینسی پلوسی سرکاری دورے مزید پڑھیں