متحدہ عرب امارات، کارپوریٹ ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا

متحدہ عرب امارات میں کارپوریٹ ٹیکس میں 9 سے 15 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ اماراتی وزارت خزانہ کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس میں اضافہ ملٹی نیشنل کمپنیز پر ہوگا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2025 سے کارپوریٹ ٹیکس مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کی سعودی عرب آمد، محمد بن سلمان سے ملاقات

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ برطانوی وزیراعظم نے محمد بن سلمان کو ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی استحکام کی حمایت کا یقین دلایا۔ مزید پڑھیں

شام کی تاریخ شامی لکھیں گے، واشنگٹن سے کوئی بلیو پرنٹ نہیں نکلے گا، امریکی عہدیدار

امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے پچھلے ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے نام ظاہر کیے بغیر سینئر امر یکی عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ چارلس کی لارڈ رمی رینجر کا سی بی ای اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت

برطانوی شاہ چارلس نے لارڈ رمی رینجر کو عطا کردہ سی بی ای کا اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔ لندن گزٹ میں لارڈ رمی رینجر کا اعزاز منسوخی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ لارڈ رمی رینجر نے مسلمانوں اور مزید پڑھیں

اقتدار کی منتقلی کیلئے شامی گروپوں سے مل کر کام کریں گے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ باالآخر بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو چکا، نہیں جانتے کہ بشار الاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب میں مزید پڑھیں

عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے: شامی وزیرِ اعظم

شام کے وزیرِ اعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ العربیہ ٹی وی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معزول مزید پڑھیں