شام: باغیوں کا وسطی شہرحمص کی حدود میں داخل ہونے کا دعویٰ

شام میں باغیوں نے وسطی شہرحمص کی حدود میں داخل ہونے کا دعویٰ کردیا۔ باغی شمالی شہرحلب اور حماۃ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں۔ السویدا شہر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ ترک صدر نے کہا کہ مسلح گروپوں کا ہدف دمشق مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیریوں کے حقوق ہرگز نظر انداز نہ کرے، ویبینار کے مقررین کا مطالبہ

کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ ویبینار جس کا عنوان ’امن کی جانب: جموں و کشمیر کا مزید پڑھیں

فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا. صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے،2027 تک صدر رہیں گے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی مزید پڑھیں

فرانسیسی وزیراعظم مشیل بارنیئر 3 ماہ بعد عہدے سے فارغ

فرانس کے وزیراعظم مشیل بارنیئر (Michel Barnier) کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی۔ مشیل بارنیئر 3 ماہ وزیراعظم رہنے کے بعد عہدے سے فارغ ہوگئے۔ 577 رکنی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے لیے 288 ووٹ درکار تھے، بائیں مزید پڑھیں