اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسیطنی ریاست کےقیام اور اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کے قیام کے لیے جون میں بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 344 خبریں موجود ہیں
بنگلا دیش کی معزول اور فرار ہونے والی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے بنگلا دیشی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کو قتلِ عام کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ بھارت اور چین کے تعلقات 2020ء سے چینی اقدامات کے سبب نارمل نہیں ہیں۔ لوک سبھا میں بھارت چین تعلقات اور سرحدی معاملے پر بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر مزید پڑھیں
چین نے شام کے مختلف علاقوں پر شدت پسندوں کے قبضے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لِن جیان کا کہنا ہے کہ شمال مغربی شام کی صورتِ حال پر گہری تشویش ہے۔ ان کا مزید پڑھیں
حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی 14 ماہ کی جنگ میں 33 یرغمالی ہلاک، کچھ لاپتا ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق حماس کا بیان سامنے آیا ہے۔ حماس نے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین کے لیے سب سے خطرناک جگہ اُن کا گھر ہے۔ یو این کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں 85 ہزار خواتین کو مردوں نے دانستہ طور پر قتل مزید پڑھیں
سعودی عرب میں رشوت اور منصب کے ناجائز استعمال کے الزام میں 164 سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق وزارت داخلہ، وزارت تعلیم، وزارت صحت اور وزارت بلدیات مزید پڑھیں
شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے مخالف باغیوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز حلب شہر سے نکل گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شامی فوج نے تصدیق کی ہے کہ باغیوں کی بڑی تعداد ملک کے دوسرے بڑے مزید پڑھیں
روس نے امریکا کو نیوکلیئر ہتھیاروں کی جنگ کے خدشے کے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا اور واضح کیا ہے کہ نیوکلیئر ہتھیاروں کی آزمائش بحال کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ مزید پڑھیں
روس اور امریکا کے درمیان جنگ چھڑی اور نوبت نیوکلیئیر ہتھیاروں کے استعمال تک آئی تو امریکی ہتھیار کس نوعیت کی تباہی پھیلائیں گے، اسکاجائزہ امریکی جریدے نے لیا ہے۔ جریدے کے مطابق امریکا کا طاقتور ترین نیوکلیئر ہتھیار بی مزید پڑھیں