روس طالبان تعلقات کی جانب اہم قدم، روسی پارلیمنٹ میں دہشتگرد تنظیموں پر عائد پابندی اٹھانے کا بل پیش

روس نے طالبان سے تعاون بڑھانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے، اس حوالے سے روسی پارلیمنٹ میں مقامی و عالمی دہشتگرد تنظیموں پر عائد پابندی عبوری طور پر اٹھانے کا بل پیش کیا گیا۔ روس کی پارلیمنٹ ڈوما میں مزید پڑھیں

‎فلسطینیوں کیلئے انروا کے اقدامات کی حمایت اور اسرائیلی جنگی جرائم کے احتساب کا مطالبہ کرتے ہیں، پاکستان

پاکستان نے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کے آٹھویں اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انروا (UNRWA) کی تعلیمی سرگرمیوں کے تسلسل کی حمایت کرنے کی درخواست کرنے والے دیگر وفود میں شمولیت اختیار کرلی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق طے پا گیا ہے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیلی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد نافذ ہوجائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور لبنان نے مکمل جنگ پر رضامندی مزید پڑھیں

ایران نے یو اے ای میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا

ایران نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اسرائیلی ربی کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں ایرانی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

مودی کے قریبی ساتھی، بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کے امریکا میں وارنٹِ گرفتاری جاری

امریکا نے بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی پر فراڈ کا الزام عائد کر دیا۔ 62 سالہ بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کو بھارت سے امریکا لا کر مقدمہ چلائے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی ارب پتی تاجر گوتم مزید پڑھیں

روسی صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کو کونسے جانور تحفے میں دیدیے؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کو کئی جانور تحفے میں دے دیے۔ روسی حکام کے مطابق صدر پیوٹن نے روس اور شمالی کوریا کے درمیان دوستی کی علامت کے طور پر شمالی کوریا کو درجنوں جانور تحفے مزید پڑھیں

یوکرین کا برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

یوکرین نے پہلی بار برطانیہ کے اسٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ کیا ہے۔ یوکرین نے برطانوی ساختہ اسٹارم شیڈو میزائل سے روس میں فوجی ہدف کو نشانہ بنایا۔ اجازت ملنے کے بعد یوکرین کا روس پر امریکی میزائلوں مزید پڑھیں