ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وائس آف امریکا کی بندش کا فیصلہ عارضی طور پر معطل

نیویارک کی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی بندش کے فیصلے کو عارضی طور پر معطل کردیا۔ امریکی اخبار کے مطابق جج نے حکومت کو وائس آف امریکا کو تحلیل کرنے یا مزید پڑھیں

میانمار کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد فراہمی کیلئے تیار ہیں: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین زلزلہ متاثرہ علاقوں میں میانمار کو درکار مدد فراہم کر نے کے لیے تیار ہے۔ چینی صدر سے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو مزید پڑھیں

کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں لبنان پر حملے کریں گے : اسرائیل کی دھمکی

اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں لبنانی علاقوں پر حملے کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان اور لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے

سعودی عرب کے پہلے قانون دان ڈاکٹر مطلب النفیسہ انتقال کر گئے۔ ایوانِ شاہی کے مطابق ڈاکٹر مطلب النفیسہ کی نمازِ جنازہ جمعے کو بعد نمازِ عصر دارالحکومت ریاض کی شاہ خالد مسجد میں ادا کی گئی۔ ڈاکٹر مطلب کو مزید پڑھیں

کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کا خدشہ

کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (CSIS) نے کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سی ایس آئی ایس وینیسا لائیڈ نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں