فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیلی حملے میں یحییٰ سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری بیان میں غزہ میں حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے تصدیق کی ہے کہ یحییٰ سنوار اسرائیلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 344 خبریں موجود ہیں
بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ مزید پڑھیں
امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ٹیکساس کے درمیان آئی ٹی، زراعت، ٹیکسٹائل اور کھیل سمیت مختلف شعبوں میں مضبوط شراکت داری قائم کرنے کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔سفیر پاکستان نے مزید پڑھیں
فلسطینی شہری دفاع کے ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کے علاقے میں اسرائیلی حملوں میں 30 افراد شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں غزہ میں ادارے کے ترجمان محمود بصل کے مزید پڑھیں
سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کےاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا۔سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کرسکیں گے، مزید 90 دن کی توسیع ہوسکے گی۔ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر مزید پڑھیں
بھارت میں مقبوضہ جموں وکشمیر اور ہریانہ کے ریاستی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ و جموں کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس اور ہریانہ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح برتری حاصل ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں
مالدیپ کے صدر محمد معیزو کشیدگی میں کمی اور تعلقات کی بحالی کیلئے 5 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔محمد معیزو ملک کی مالی مشکلاتوں کے پیش نظر انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلی مرتبہ بھارت کا دورہ کر رہے مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے اسکول اور مسجد پر بمباری کے نتیجے میں 24 فلسیطنی شہید اور 93 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے وسطی غزہ میں دیر البلاع میں القصیٰ ہسپتال کے مزید پڑھیں
لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف اسرائیلی حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت مزید پڑھیں
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔صیہونی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کو ملک میں داخل ہونے سے روک رہے مزید پڑھیں