دمشق پر باغیوں کے قبضے اور بشار الاسد کی معزولی پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ سلامتی کونسل کے بند کمرہ اجلاس کے بعد شام، چین، امریکا اور روس کے سفیروں نے میڈیا سے گفتگو کی۔ روسی سفیر کا کہنا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 433 خبریں موجود ہیں
ایرانی سفیر برائے شام حسین اکبری کا کہنا ہے کہ امریکا 12 برس سے شام کے وسائل پر قابض ہے۔ شام میں مقیم ایرانی سفیر حسین اکبری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے شام میں کوئی کردار مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں کارپوریٹ ٹیکس میں 9 سے 15 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ اماراتی وزارت خزانہ کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس میں اضافہ ملٹی نیشنل کمپنیز پر ہوگا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ یکم جنوری 2025 سے کارپوریٹ ٹیکس مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر سعودی عرب پہنچ گئے، ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ برطانوی وزیراعظم نے محمد بن سلمان کو ملاقات میں مشرق وسطیٰ میں طویل مدتی استحکام کی حمایت کا یقین دلایا۔ مزید پڑھیں
امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے پچھلے ہفتے شام میں روابط اور علاقائی شراکت داروں کے ساتھ کام کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے نام ظاہر کیے بغیر سینئر امر یکی عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ مزید پڑھیں
برطانوی شاہ چارلس نے لارڈ رمی رینجر کو عطا کردہ سی بی ای کا اعزاز منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔ لندن گزٹ میں لارڈ رمی رینجر کا اعزاز منسوخی کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ لارڈ رمی رینجر نے مسلمانوں اور مزید پڑھیں
کینیڈا کی جانب سے شام میں اسد حکومت کے خاتمے کا خیر مقدم کیا گیا۔ کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ اسد حکومت کو آئی سی جے کے سامنے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ باالآخر بشار الاسد حکومت کا خاتمہ ہو چکا، نہیں جانتے کہ بشار الاسد کہاں ہیں، سنا ہے وہ ماسکو میں ہیں، بشار الاسد کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ وائٹ ہاؤس میں خطاب میں مزید پڑھیں
شام کے وزیرِ اعظم محمد غازی الجلالی کا کہنا ہے کہ عوام کو تبدیلی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، حالات جلد معمول پر آجائیں گے۔ العربیہ ٹی وی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معزول مزید پڑھیں
شام کے باغیوں نے دمشق پر قبضہ اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد طیارے پر سوار ہو کر نامعلوم مقام پر چلے مزید پڑھیں