جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے نفاذ پر صدر یون سک یول نے معافی مانگ لی تاہم مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔ قوم سے بذریعہ ٹی وی خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر یون نے کہا ہے کہ مارشل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 433 خبریں موجود ہیں
شام میں باغیوں نے وسطی شہرحمص کی حدود میں داخل ہونے کا دعویٰ کردیا۔ باغی شمالی شہرحلب اور حماۃ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں۔ السویدا شہر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ ترک صدر نے کہا کہ مسلح گروپوں کا ہدف دمشق مزید پڑھیں
کشمیر کونسل ای یو کے زیر اہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حقوق کو ہرگز نظر انداز نہ کرے۔ ویبینار جس کا عنوان ’امن کی جانب: جموں و کشمیر کا مزید پڑھیں
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا. صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے،2027 تک صدر رہیں گے۔ واضح رہے کہ فرانسیسی مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز کیلیفورنیا کے جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلہ مزید پڑھیں
شام کے صدر بشارالاسد نے تمام فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی تنخواہوں میں اضافے کا حکم بدھ کو دیا گیا، یہ اضافہ حاضر سروس اہلکاروں کے لیے ہو گا، اضافے مزید پڑھیں
چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا۔ اعلیٰ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سالٹ ٹائی فون (Salt Typhoon) نامی چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا مزید پڑھیں
فرانس کے وزیراعظم مشیل بارنیئر (Michel Barnier) کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی۔ مشیل بارنیئر 3 ماہ وزیراعظم رہنے کے بعد عہدے سے فارغ ہوگئے۔ 577 رکنی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے لیے 288 ووٹ درکار تھے، بائیں مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول کو ملک میں نافذ کیے گئے مارشل لاء کو 6 گھنٹوں کے اندر ہی اٹھانے کا اعلان کرنا پڑ گیا۔ صدر کے مارشل لاء اٹھانے کے اعلان کے بعد جنوبی کوریا میں اپوزیشن مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسیطنی ریاست کےقیام اور اسرائیل سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے نکلنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کے قیام کے لیے جون میں بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مزید پڑھیں