بیروت میں اسرائیلی حملے، شہادتوں کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مختلف اسرائیلی حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں درجنوں افراد شہید ہوچکے ہیں جب کہ مجموعی طور پر اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت مزید پڑھیں

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کےملک میں داخلے پر پابندی لگادی

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی۔صیہونی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کو ملک میں داخل ہونے سے روک رہے مزید پڑھیں

فائرنگ کے واقعے میں 8 اسرائیلی ہلاک

 اسرائیلی دارالحکومت میں فائرنگ کے واقعے میں 8 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 7  اسرائیلی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے اور اب صورتحال کنٹرول میں ہے۔خیال رہے مزید پڑھیں

امریکا اسرائیل کے دفاع کےلیے تیار ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایرانی حملوں کے بعد امریکی افواج کو اسرائیل کا دفاع کرنے کا حکم دے دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ ایرانی حملوں کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکی صدر بائیڈن اور نائب صدر مزید پڑھیں

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 151 افراد ہلاک

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 151 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہو گئے جبکہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ سے سینکڑوں گھر بھی تباہ ہو گئے۔رپورٹ کے  مطابق کھٹمنڈو میں ہونے مزید پڑھیں

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، 90 افراد ہلاک

امریکا کی 5 ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن کے باعث تیز ہواؤں اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 90 افراد جاں بحق ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا، جارجیا، ورجینیا، ساؤتھ اورنارتھ کیرولائنا میں طوفان کے باعث کئی سڑکیں اور مزید پڑھیں

افغانستان کو دہشت گردوں کا شکار بننے کے لیے اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا، سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتِ حال جنگجو گروپوں کے لیے سازگار ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ افغانستان مزید پڑھیں

حسن نصراللہ اور حزب اللہ سیکڑوں امریکیوں کو ہلاک کرنے کے ذمہ دار تھے، جوبائیڈن

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آ گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیل کا منصفانہ اقدام قرار دے دیا مزید پڑھیں

حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ مزید پڑھیں