وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملنے کے لیے تیار ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ٹرمپ، پیوٹن ممکنہ ملاقات سے متعلق آج اچھا دن رہا، آگے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 433 خبریں موجود ہیں
اسرائیل کے فوجی سربراہ ایال زمیر نے غزہ جنگ میں توسیع کی مخالفت کر دی جس کے بعد نیتن یاہو پر دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق منگل کو 3 گھنٹے تک جاری رہنے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت پر مزید ٹیرف لگانے کے بعد بھارتی کاروباری دنیا میں ہلچل مچ گئی، بھارتی شیئرز مارکیٹ شدید گراوٹ کا شکار ہوگئی۔ بمبئی اسٹاک ایکسچینج سینسیکس میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جو مزید پڑھیں
امریکا اور روس کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھنے لگی، ٹرمپ نے دو ایٹمی آبدوز بھیجنے کا حکم دے دیا، ٹرمپ نے کہا میں نے دو ایٹمی آبدوز ’مخصوص علاقوں‘ میں بھیجنے کا حکم دیا ہے دمتری میڈویڈوف نے مزید پڑھیں
سعودی عرب کے شہر طائف کے تفریحی پارک میں جھولا ٹوٹنے سے 23 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی مزید پڑھیں
امریکا نے فلسطینی اتھارٹی اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے عہدیداروں اور ارکان پر پابندیاں لگا دیں۔ان پابندیوں کے تحت متاثرہ افراد کو امریکا کے ویزے جاری نہیں کیے جائیں گے، تاہم حکام کی جانب سے کسی مخصوص شخصیت کا نام مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں رہائشیوں کے لیے گاڑی کا ہونا ایک اہم ضرورت بن چکا ہے، تاہم بعض افراد روایتی بینک فنانس کی مدد سے گاڑی خریدنے سے محروم رہ جاتے ہیں یا پھر بینک لون کے لیے ڈاؤن پیمنٹ مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی طاقت بننے کی صلاحیت ختم کردی ہے، اگر امریکہ کارروائی نہ کرتا تو ایران کچھ ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن سکتا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں ریسلر ٹرپل ایچ اور مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپریل میں نئے تجارتی ٹیرف متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا، جس سے عالمی مالیاتی بحران پیدا ہوا تھا، لیکن چار ماہ بعد انہوں نے تجارتی معاہدوں کا سلسلہ شروع کر کے ٹیرف کی سطح مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تجارتی محاذ پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا اور بھارت کے درمیان تجارتی معاہدہ نہ ہوا تو وہ بھارت پر 20 سے 25 فیصد درآمدی ٹیرف مزید پڑھیں