امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج کانگریس سے خطاب کریں گے جس میں روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق پالیسی بیان متوقع ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے چین، کینیڈا اور میکسیکو سے شروع کی گئی تجارتی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 344 خبریں موجود ہیں
عرب رہنماؤں نے غزہ کی تعمیر نو سے متعلق مصر کے منصوبے کو منظور کرلیا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا اجلاس ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن اور شام سمیت دیگر عرب ممالک، اقوام متحدہ مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ نے یمن کی انصار اللّٰہ تنظیم کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حوثیوں سے مشرق وسطیٰ میں امریکی شہریوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے۔ ایک بیان میں امریکی محکمہ خارجہ نے حوثیوں سے امریکا کے مزید پڑھیں
برطانوی شاہ چارلس سوم نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے ان سے یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز برطانیہ میں یورپی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں دیگر یورپی رہنماؤں مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹامر کا کہنا ہے کہ جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائے گی، روس پر اقتصادی دباؤ میں اضافہ کیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے مزید پڑھیں
یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے یقین ہے امریکا کے ساتھ تعلقات جاری رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ایلون مسک نے 14 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر دیا۔ سماجی مزید پڑھیں
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ پر عرب ممالک کا مشترکہ مؤقف امن و استحکام کے لیے اہم ہے۔ انتونیو گوتریس نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کواٹرز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مزید پڑھیں
رمضان المبارک کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی ہدایت پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کر دی گئی جس کے بعد کئی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارتِ داخلہ نے ان قیدیوں مزید پڑھیں
کیتھولک عیسائیوں کی مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی حالت مزید بگڑ گئی جس کے باعث انہیں آکسیجن دی جارہی ہے۔ ویٹی کن کے مطابق پوپ فرانسس نے اتوار کی شب بھی اسپتال میں گزاری جہاں انکی حالت نازک ہے۔ ویٹی مزید پڑھیں