وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنا دائرہ وسیع کرتا جا رہا ہے، اب ذمے داری مسلم امہ پر آگئی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ اور دیگر ممالک پر اسرائیلی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3312 خبریں موجود ہیں
امریکی جریدے ’فارن افیئرز‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر اِنحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ امریکی جریدے کے مطابق بھارت کبھی بھی امریکا کا قابلِ بھروسہ شراکت دار نہیں رہا، بھارت امریکا کی توقعات پر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کے قتل کے ملزمان کی بریت کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کرتے ہوئے سزائے موت کے ملزم سکندر لاشاری کو بری کردیا، عدالت نے قتل کے مزید پڑھیں
سینیٹ میں پیپلز پارٹی (پی پی) نے سیلاب اور زرعی ایمرجنسی سے متعلق قرارداد جمع کرا دی اور وزیراعظم کے اس سے متعلقہ اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ پی پی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے قرارداد جمع کرائی مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل پر عدالتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی سے ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے شہری مسائل و مشکلات مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری چینی حکومت کی دعوت پر آج سے اکیس ستمبر تک چین کا دورہ کریں گے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق صدر مملکت شنگھائی، چنگڈو اور سنکیانگ کے دورے میں چین کی صوبائی قیادت سے ملاقاتیں مزید پڑھیں
آئی آیم ایف کا وفد 25 ستمبر سے 2 ہفتے کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا، پہلے مرحلے میں تکنیکی مذاکرات ہوں گے، دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات کیے جائیں گے، پاکستانی معیشت کے جائزے کے بعد مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع سبی میں گرینڈ جرگے میں اتفاق کیا گیا کہ بلوچستان کی پائیدار خوشحالی کے لیے حکومت، سیکیورٹی اداروں اور قبائلی عمائدین میں باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ جرگے میں گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، کمانڈر مزید پڑھیں
چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے کہا ہے کہ جو بھی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اس کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، 25 لاکھ افراد کا انخلاء کیا گیا، مزید پڑھیں
وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ سیلاب کی دوسری لہر پنجند پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سیلاب کی صورتِ حال کے پیشِ نظر مزید پڑھیں