صدر مملکت آصف زرداری اور بلاول بھٹو کل 10 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف زرداری چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کل 10 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری دورے کے پہلے حصے میں شنگھائی جائیں گے، ان کے ہمراہ اعلیٰ مزید پڑھیں

عمران خان کی ہدایت کے بعد بیشتر پارٹی سینیٹرز قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت کے بعد پارٹی کے بیشتر سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دیے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے بھی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا، انہوں مزید پڑھیں

ایئر چیف سے عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی ملاقات

عراقی فضائیہ کے کمانڈر محنّد غالب محمد راضی الاسدی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی طرف سے اساتذہ کیلئے اے آئی بیسڈ آن لائن تربیت کا آغاز

سندھ حکومت کی طرف سے پاکستان میں پہلی بار اساتذہ کی تیز، مؤثر اور جدید تدریسی نظام میں مدد کے لیے اے آئی بیسڈ آن لائن تربیت کا آغاز کر دیا گیا۔ اس ضمن میں محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ، یونیسف مزید پڑھیں

امریکا اگر اسرائیل پر دباؤ ڈالتا ہے تو ہی اسرائیل رک سکتا ہے: ملیحہ لودھی

پاکستان کی امریکا میں سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ امریکا اگر اسرائیل پر دباؤ ڈالتا ہے تو ہی اسرائیل رک سکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشرق مزید پڑھیں

گورنر سندھ شنگھائی سے بیجنگ پہنچ گئے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری شنگھائی سے بیجنگ پہنچ گئے، وہ آج چینی وزرا سے ملاقات کریں گے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بدھ کو شنگھائی پہنچے تھے جہاں چینی حکام اور پاکستانی قونصل خانے کے عملے نے انکا استقبال کیا۔ وہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے ابھی تک عالمی سطح پر مدد کی اپیل نہیں کی: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ابھی تک عالمی سطح پر مدد کی اپیل نہیں کی۔ کراچی میں مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا مزید پڑھیں

بعض پی ٹی آئی اراکین کا بانی کی جیل سے پیغام رسانی و سوشل میڈیا پوسٹ پر اظہارِ تشویش

بعض پی ٹی آئی اراکین کا بانی کی جیل سے پیغام رسانی و سوشل میڈیا پوسٹ پر اظہارِ تشویش

پی ٹی آئی کے بعض اراکین نے بانیٔ تحریکِ انصاف کی جیل سے پیغام رسانی اور سوشل میڈیا پوسٹ پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے بعض اراکین نے بانیٔ پی ٹی آئی تک مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی فیملی کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور بشریٰ بی بی کی فیملی کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں