مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھ رہی ہے، جس کی ذمے دار پنجاب حکومت ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3312 خبریں موجود ہیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر دلاور خان نے تجویز دی ہے کہ ٹیکس 5 فیصد کردیا جائے تو ہر شخص ٹیکس دے گا۔ اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی مزید پڑھیں
پاکستان میں کرپٹوکرنسی قانونی ہے یا غیر قانونی؟ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بحث چھڑ گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہوا، شرکاء کو ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بحرین اور پاکستان کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات گزرتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، پاکستان بحرین کے ساتھ تجارت سمیت دیگر مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قطر کی شوریٰ کونسل کے اسپیکر حسن بن عبداللّٰہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں اسپیکر ایاز صادق نے قطر پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام مزید پڑھیں
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں سویا ہوا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے اسپیکر نامزد کردیا۔ پشاور میں اسمبلی ہال میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں بابر سلیم سواتی نے مزید پڑھیں
پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے میدان میں تعاون ایک نئے سنگِ میل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سائنسی تعاون کے اتاشی نے کراچی میں انڈس بیسن (MAFBI) میں فرانسیسی مشن کے سربراہ ڈاکٹر اورور ڈیڈیئر سے ملاقات مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے 4 ماہ کے دوران منشیات کے 709 ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ جمع کروا دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پشاور اور ایبٹ آباد کےجوڈیشل افسران کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا ہے۔ مراسلے کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹس میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے ارکانِ پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کے اثاثوں اور واجبات کے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مالی سال 25-2024 کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر ہے، ممبران اپنے مزید پڑھیں