صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو شام 5 بجے طلب کیا گیا ہے، اسمبلی اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3312 خبریں موجود ہیں
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت سستی ہوئی ہے، بلوں میں فرق آیا ہے، جنہیں بجلی کے بلوں میں کمی نظر نہیں آ رہی ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ لاہور میں مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے احکامات پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مؤثر پالیسی بنانے پر بھی کام جاری ہے۔ وزیراعظم آفس کی مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی (کے یو ٹی ایس) نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش کی شدید مذمت کی ہے۔ کے یو ٹی ایس کے مطابق جامعہ کراچی کی اراضی تعلیمی مقاصد کے لیے مختص ہے، اس پر مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ تمام مذہبی مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ پاک مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور پاکستان کو امریکا میں مطلوب پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ بارڈر سیکیورٹی، انسداد منشیات، کوسٹ مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم مکمل طور بھر گیا جبکہ ڈیم میں پانی کی سطح 1550 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق تربیلا ڈیم مکمل بھر گیا ہے، تربیلاڈیم میں پانی کی مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش پر 30.216 ارب روپے کا پیکج منظور کر لیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے مزید پڑھیں
انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے بانی پی ٹی آئی کی 26 نومبر اور 28 ستمبر کے احتجاج پر درج 7مقدمات میں درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت نے فریقین کو یکم ستمبر کیلئے نوٹسز جاری مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دریاؤں کی گزر گاہوں پر مستقبل میں تعمیرات کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ آئندہ دریاؤں کی گزر گاہوں پر مزید پڑھیں