ضمنی انتخابات کیلئے بانی پی ٹی آئی نے واضح کہا ہے کہ اس میں حصہ نہیں لینا، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں 9 مئی کیسز کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے علیمہ مزید پڑھیں

ہمیں بیرونی فنڈنگ پر انحصار کرنا پڑتا ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں بیرونی فنڈنگ پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ کراچی میں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور پاکستان بینک ایسوسی ایشن کا مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

مون سون کے مزید 2 سخت اسپیلز کا خطرہ، ستمبر کے بعد صورتحال معمول پر آنے امکان

وفاقی حکومت کی سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں، وفاقی وزراء عطاء تارڑ ، مصدق ملک اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے میڈیا بریفنگ میں تفصیلات بتا دیں۔ چیئرمین این ڈی مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد رسول ’آر سی پی ایس پاکستان‘ کیلئے مشیر مقرر

رائل گلاسگو کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز (آر سی پی ایس) نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر شاہد رسول کو پاکستان کے لیے نیا بین الاقوامی مشیر مقرر کردیا ہے۔ ڈاکٹر رسول کی تقرری تین مزید پڑھیں

مریم نواز کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور شہروں کی جدید خطوط پر تعمیر وترقی کے لیے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ مریم نواز نے جاپان کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز ’یوکو مزید پڑھیں

عملی زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عملی زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا، نوجوان محنت کو اپنا شعار بنائیں۔ کراچی میں جاب فیئر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنی صلاحتیوں مزید پڑھیں

سعودی قیادت کی پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر اظہارِ تعزیت

سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی مزید پڑھیں

جلد خیبر پختونخوا کا دورہ کروں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ وہ خیبر پختونخوا کا جلد دورہ کرکے صوبائی حکومت سے اظہار ہمدردی کریں گے۔ سکھر میں گفتگو میں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین مزید پڑھیں

کے پی، وفاقی وزیر امیر مقام کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کی اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔ امیر مقام نے سیلاب متاثرین سے مزید پڑھیں