پی ٹی آئی نے مشال یوسفزئی کو سینیٹ ٹکٹ جاری کر دیا، دیگر امیدواروں کو دستبرداری کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کی خواتین نشست پر سینیٹ ضمنی انتخاب کے لیے مشال یوسفزئی کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے مزید پڑھیں

معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت آئی ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ’فتنۃ الخوارج‘ اور ’فتنۃ الہندوستان‘ بھارت کی ناکام پراکسیز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’معرکۂ حق‘ میں شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت آئی مزید پڑھیں

امریکی صدر جب جب جنگ رکوانے کی بات کرتے ہیں تو مودی کا زخم تازہ ہوجاتا ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے جنگ میں بھارت کو تاریخی شکست دی، جنگ میں فتح کے بعد عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا، فوج نے دلیری اور مہارت سے دشمن کا مقابلہ کیا، امریکی مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے دونوں بیٹوں کو پاکستان آنے سے روک دیا، سلیمان اور قاسم پاکستان میں کسی سیاسی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے مزید پڑھیں

مری میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کے حوالے سے خرم دستگیر نے اہم انکشاف کردیا

مری میں مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، انجینئر خرم دستگیر خان نے پروگرام روبرو میں انکشاف کیا کہ مری اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف وفاقی حکومت کو خیبرپختونخوا حکومت کو ساتھ ملانے پر تبادلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے پرامن شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں مزید پڑھیں

پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں: سابق بھارتی وزیر داخلہ

بھارت کے سابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے پہلگام حملے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت موجود نہیں، بلکہ حملہ آور دراصل بھارتی شہری تھے مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کی وطن پر قربان میجر زیاد سلیم کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

وزیرداخلہ محسن نقوی کی وطن پر قربان میجر زیاد سلیم کے گھر آمد ہوئی جہاں اہل خانہ سے تعزیت ،فاتحہ خوانی اور شہید کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر وزیراعظم کا 1 کروڑ 65 لاکھ افراد کی اسکریننگ کا اعلان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ 2030 تک ایک کروڑ 65 لاکھ افراد کی اسکریننگ ہوگی، مثبت کیسز کا حکومت کی جانب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار، ملازمین تنخواہوں سے محروم

پشاور: خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع کی تاریخی گومل یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ پشاور یونیورسٹی، رزعی یونیورسٹی، اسلامیہ کالج یونیورسٹی ماہ جون کی مزید پڑھیں