سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ سوسائٹیز رجسڑیشن ایکٹ پر صدر مملکت نے دستخط کردیے تھے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس ایکٹ کو سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2024 کہا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جے یو آئی کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے قانون بننے کا خیر مقدم

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق ایکٹ کے قانون بننے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں ترجمان جے یو آئی (ف) اسلم غوری نے کہا ہے کہ مدارس ایکٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے پر مزید پڑھیں

کراچی کا اغوا برائے تاوان کا واقعہ ایک سال بعد رپورٹ ہوا، آئی جی سندھ کا دعویٰ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں اغوا برائے تاوان کا واقعہ ایک سال بعد رپورٹ ہوا جو 24 گھنٹے میں ٹریس ہوگیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی سندھ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن

راولپنڈی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کےخلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان کا کہنا ہے کہ آپریشن راجہ بازار، لیاقت روڈ اور سرکلر روڈ پر کیا گیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں

بجلی کے اسمارٹ میٹر لگانے کا کام جلد مکمل کیا جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بجلی کے اسمارٹ میٹر لگانے کا کام جلد مکمل کیا جائے تاکہ بلنگ نظام میں شفافیت لائی جاسکے۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی پر مزید پڑھیں

مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی، سینیٹر شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کو کامیاب بنانا ہے تو پیشگی شرائط ختم کرنا ہوں گی۔ گڑھی خدا بخش بھٹو میں بینظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع سے خطاب مزید پڑھیں