وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب تک دہشت گردی کا سر نہیں کچلا جاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چند مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2038 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواستوں مزید پڑھیں
ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی۔ مری میں آسمان سے گرتے نرم برف کےگالوں نے ہر شے کو مزید پڑھیں
پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کو ایک ماہ کی راہداری ضمانت دے دی۔ جسٹس اعجاز انور نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں
مہاجر کلچر ڈے آج منایا جائیگا، مرکزی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں ہوگی، ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگا دیے گئے ہیں۔ گورنر سندھ کی دعوت پر 11 ممالک کے قونصل مزید پڑھیں
سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو سے حلف لیا۔ احکامات پرعمل نہیں کیا مزید پڑھیں
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ سیاسی قیدیوں کی رہائی بانئ پی ٹی آئی کے بغیر ناقابلِ قبول ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کوئی ایسا مطالبہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلیفوک مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کُرم کو آفت زدہ قرار دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبائی کابینہ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی، جس میں ملکی امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔