وفاقی کابینہ نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کیلئے چار آرڈیننس کے اجرا کی سفارش مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کل کے اجلاس میں آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش مسترد کی۔ 600 ارب روپے کے ممکنہ ٹیکس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2038 خبریں موجود ہیں
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھٹو ریفرنس پر اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ 5 جولائی 2024ء کو جاری ہوا تھا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ آج ویب سائٹ مزید پڑھیں
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پیشکش کر دی۔ ایک بیان میں ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔ مزید پڑھیں
جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ تنظیمات مدارس اور جے یو آئی کو مدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مدارس بل مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نشانِ حیدر یافتہ لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 53 ویں برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ 1971ء کی جنگ میں جامِ شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا 53 مزید پڑھیں
کراچی میں سعود آباد میں 3 ڈاکوؤں نے میاں اور بیوی کو لوٹ لیا، ملزمان نے خاتون سے دست درازی کرتے ہوئے ہاتھ سے چوڑیاں اور انگوٹھیاں بھی اتروا لیں، واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی وائرل ہوگئی۔ سعودآباد مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم بات چیت سے آگے بڑھیں گے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اپنے مسئلے مسائل پارلیمان میں بھی رکھیں گے۔ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے جسٹس مندوخیل کمیٹی کے مجوزہ رولز سپریم کورٹ ویب سائٹ پر جاری کر دیے ہیں۔ ججز تقرری رولز بنانے والی کمیٹی کی سفارشات میں سپریم کورٹ نے ججز تقرری کے مجوزہ رولز پر عوامی آراء طلب کرلی۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے ڈی چوک کے خون کا انصاف چاہیے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ سیاستدان گولی نہیں چلاتے بات مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کے بارے میں پہلے سوچیں کسی کو جیل میں ڈالنے کیلئے نہ سوچیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم پی ٹی آئی مزید پڑھیں