غیر قانونی مقیم افغانیوں کے ساتھ مسلح احتجاج PTI کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے ساتھ مسلح احتجاج پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ عطا تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

اسلحہ لے کر نکلیں گے تو دکھائیں گے کہ کس میں کتنا دم ہے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگلی دفعہ ہم پُرامن والی بات نہیں کریں گے۔ جب ہم اسلحہ لے کر نکلیں گے تو دکھائیں گے کہ کس میں کتنا دم ہے۔ حویلیاں میں پانی سپلائی کی مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل منظوری، وزیرِاعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے صدر کو مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن 11 بجے بلانے کی ایڈوائس مزید پڑھیں

کنٹینر جلانے کا مقدمہ: اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کنٹینر جلانے کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ عدالت نے 8 روپوش پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اسلم مزید پڑھیں