وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دینِ اسلام انسانی حقوق کا علم بردار ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2038 خبریں موجود ہیں
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر اصل میں ناانصافی ہے، پاکستان میں انصاف کا حصول بہت مشکل ہے۔ ملتان میں جامعہ بہاء الدین زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانئ پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختون خوا منتقل کرنے کی مقامی شہری کی درخواست 20 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ دورانِ سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1948ء کا اقوامِ متحدہ کا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس مزید پڑھیں
سپاہی سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کی 53 ویں برسی آج منائی جارہی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور مسلح افواج نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوارمحمد حسین شہید پنجاب کے علاقے گوجر خان مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں کینسر کے علاج کی جدید ترین ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چین سے کینسر کا جدید طریقہ علاج Hygea اور مشینری لانے پر اتفاق ہوگیا، سرجری اور کیمو تھراپی کے بغیر مزید پڑھیں
بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ 190ملین پاؤنڈ ریفرنس اور توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ بشریٰ بی بی کے دونوں کیسز میں وارنٹِ گرفتاری جاری ہو مزید پڑھیں
لاہور ہائی کور ٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل میں قومی اسمبلی (این اے) 64 اور پنجاب اسمبلی (پی پی) 33 گجرات کے نتائج کے خلاف انتخابی عذرداری پر سماعت ہوئی۔ الیکشن ٹربیونل نے انتخابی عذر داریوں کے قابل سماعت ہونے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لیے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا مزید پڑھیں