وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ نے کئی اسکینڈل بے نقاب کیے، مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا۔ انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2038 خبریں موجود ہیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیون کانوے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ڈیون کانوے پہلے بچے کی ولادت کے باعث تیسرا ٹیسٹ مس کریں مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن سرکل نے کراچی ایئر پورٹ سے عمرہ ویزے پر سعودیہ جانے والے مسافر مزمل کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سعویہ جانے والا مسافر مزمل پاسپورٹ میں جعلسازی مزید پڑھیں
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد بڑھا دی۔ سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد 65 سے بڑھا کر مزید پڑھیں
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بلٹ ٹرین چلانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں سب سے زیادہ بیرونی سرمایہ کاری مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مذاکرات نہیں ہوئے تو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر نواز شریف سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔ اس کے علاوہ رانا ثناء اللّٰہ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(خبرنگار خصوصی)نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے اٹھائیسویں سالانہ کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا، پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور تقریب کے مہمان خصوصی تھے، اس موقع پر انہوں نے کامیاب گریجویٹس میں اسناد اور اعزازات تقسیم مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ 2019ء کے معاہدے پر مولانا فضل الرحمٰن، مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب نے دستخط کیے تھے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2019ء میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 8 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئیں۔ مریم نواز 8 سے 15دسمبر تک چین کے دورے پر رہیں گی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر مزید پڑھیں