خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حامی نہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی مسئلے کا حل نہیں، مسلح گروہوں کے ہاتھوں میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں ہے۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

گوشوارے جمع نہ کروانے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر و جنرل سیکریٹری عمر ایوب کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے گوشوارے جمع نہ کروانے پر بیرسٹر گوہر خان اور عمر ایوب کو نوٹس جاری کر کے طلب کر لیا۔ یہ بھی پڑھیے الیکشن کمیشن نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کروانے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سیکڑوں ہلاکتوں کی کہانی پسپائی چھپانے کی کوشش ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے سیکڑوں ہلاکتوں کی کہانی اپنی پسپائی چھپانے کی کوشش ہے، یہ لوگ ڈس انفارمیشن کے چیمپئن ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رانا محمد فیاض نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ انتشاری ٹولہ جو سیاسی جماعت کا دعویٰ مزید پڑھیں