احتجاج کے دوران گرفتار 300 سے زیادہ ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

24 نومبر کے احتجاج کے دوران گرفتار ملزمان کو راولپنڈی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزمان کو دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے 198 ملزمان کا 5 مزید پڑھیں

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار بینک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کردیے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور پہنچ گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی

سلمان اکرم راجہ نے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔ انہوں نے استعفی پارٹی قیادت مزید پڑھیں

ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے: کنول شوزب

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں

راجن پور، پنجاب پولیس کا لونڈ گینگ کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مغوی بازیاب

پنجاب پولیس نے راجن پور سرکل کے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 3 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ایریا تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں 3 مغویوں کی بازیابی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مظاہرین کی جانب سے آنسو گیس کے استعمال کی تحقیقات کا فیصلہ

پی ٹی آئی احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ طور پر آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز اور دیگر یونٹس کے سربراہان کو خط لکھ دیا۔ محکمہ پولیس کے غیر مزید پڑھیں