اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے متعدد افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں، ترجمان

ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے بھی متعدد افراد کو گرفتار کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ جھنگی سیداں بازار سے کارکن صہیب ارشد کو گرفتار کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج، کراچی پولیس کی چھٹیاں اور ہفتہ وار آف ختم

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی احتجاج کی کال کی وجہ سے ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کراچی پولیس کو عام دنوں کی ڈیوٹیز پر طلب کر لیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مزید پڑھیں

نیتن یاہو، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات سامنے آگئے

اسرائیلی وزیراعظم، فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیز میں اختلافات منظر عام پر آگئے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا۔ اسرائیلی وزیر اعظم مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا احتجاج آج، وزیرداخلہ کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، PTI کا مظاہرے موخر کرنے سے انکار، خان صاحب ہی کال واپس لے سکتے ہیں، پارٹی چیئرمین

اسلام آباد، لاہور، پشاور (نمائندہ جنگ، ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج ہوگا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا لیکن انہوں نے مظاہرے موخر کرنے سے انکار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی خرابی طبعیت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی، ترجمان مشال یوسفزئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی خرابی طبعیت کے باعث احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی۔ بشریٰ بی بی کےخلاف گوجرانوالہ مزید پڑھیں