گوجرانوالہ میں راستوں کی بندش کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ چناب ٹول پلازا پر میت کے ساتھ جانے والی ایمبولینس بھی پھنس گئی۔ ایمبولینس ڈرائیور نے پولیس اہلکاروں سے راستہ کھولنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2037 خبریں موجود ہیں
تھانہ نیو ٹاؤن پولیس بانئ پی ٹی آئی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ پولیس بانئ پی ٹی آئی سے 28 ستمبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے کی تفتیش کرے گی۔ اس کیس میں انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے۔ محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر نے موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی، وفاقی وزیرِ داخلہ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سارے وسائل ہیلتھ کے لیے وقف کر دیے لیکن رزلٹ مثبت نہیں۔ مریم نواز کا مزید پڑھیں
حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چار سے زائد افراد کے اجتماع اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہے۔ پابندی مزید پڑھیں
حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چار سے زائد افراد کے اجتماع اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی ہے۔ پابندی مزید پڑھیں
کراچی کی شارع فیصل آج رات 2 بجے سے صبح 5 بجے تک عام ٹریفک کیلئے بند رہے گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ڈرگ روڈ سے کارساز تک دونوں اطراف کی سڑکیں بند رہیں گی، جبکہ کارساز سے حسن اسکوائر مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تمام داخلی راستے رات 12 بجے مکمل بند کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے 25 سے 29 نومبر تک کا مزید پڑھیں
ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر وے ایم ون پشاور تا اسلام آباد آج رات 8 بجےسے مینٹیننس کے باعث بند رہےگی، موٹر وے ایم 2 لاہور تا اسلام آباد بھی بند رہے گی۔ آج رات 8 بجے مزید پڑھیں