وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل ایک گھریلو خاتون نے پاکستان کے دوست ملک پر حملہ کیا، میں یہ نہیں مان سکتی کہ ان کو اس بیان کے نتائج کا اندازہ نہیں ہوگا۔ تونسہ میں تقریب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2037 خبریں موجود ہیں
چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس کے خطوط پر وزیرِ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار نے ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔ وزیرِ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا کہنا ہے کہ ہماری سیکیورٹی سرکار کی ذمے داری ہے، وہ ہمیں دے گی، پی مزید پڑھیں
راولپنڈی میں 28 تا 30 نومبر اور یکم دسمبر کو میٹر وبس سروس بند کی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ذرائع کے مطابق ٹریک کی بحالی کے باعث میٹرو بس مزید پڑھیں
لاہور میں موٹر وے پولیس نے کارروائی کر کے بہاولپور سے اغواء کیے گئے شخص کو بازیاب کرا لیا۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ شہری کے مطابق اسے سیال موڑ کے قریب ڈیرے پر قید میں مزید پڑھیں
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں
کراچی میں کینٹ ریلوے اسٹیشن سے سندھ کے مختلف ٹریننگ سینٹرز کے زیر تربیت جوان اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے موقع پر سیکیورٹی ڈیوٹی دینے کے لئے روانہ ہوگئے ہیں، وفاقی حکومت نے 24 نومبر کو مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو سیاسی مفادات کے لیے نشانہ بنانا افسوسناک ہے۔ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ اقدام مزید پڑھیں
یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی کا برسلز میں 3 روزہ اجلاس ختم ہوگیا، پی آئی اے سمیت دیگر پاکستانی ایئر لائنز کی یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپین ایئر سیفٹی کمیٹی 6 دسمبر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کے احتجاج کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ امن قائم رکھنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ قانون کے مطابق تمام مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد ہی ہوں گے۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ احتجاج ہوگا، 24 مزید پڑھیں