لاہور ہائی کورٹ نے نیب کو 1 ماہ میں چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے سے متعلق احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ مریم نواز کی بطور گارنٹی جمع کروائے گئے 7 کڑور کی واپسی کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3280 خبریں موجود ہیں
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تجارت، توانائی اور علاقائی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی، فریقین نے مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بلوچستان میں شہادت پانیوالے اہلکاروں اور معصوم شہریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ جو ہتھیار اٹھاتا ہے، جو لوگوں کو شہید کرتے ہیں وہ اس ملک کے دشمن ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے قومی اسمبلی میں خطاب کہا کہ دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ مزید پڑھیں
آذربائیجان کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان بحری تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف مزید پڑھیں
کراچی کے گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اقدامات، صوبے کے تمام سرکاری و خودمختار اسپتالوں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ فائر سیفٹی اقدامات سے متعلق محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مراسلہ سامنے مزید پڑھیں
سینیٹ میں نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025ء متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ پریزائیڈنگ افسر آغا شاہ زیب درانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ مشیرِ وزیرِ اعظم برائے نجکاری محمد علی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2025ء مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی فوری رہائی کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرار داد قواعد کو معطل کر کے پیش کی گئی۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ جموں و مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس میں سینیٹر علی ظفر اور وزیرِ قانون اعظم تارڑ میں بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے بحث ہو گئی۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ یہ بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں