نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی آج 76 ویں برسی، سروس چیفس کا خراج عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کی 76 ویں برسی پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور افواج پاکستان کا خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ کے متاثرین کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ روانہ کردی

وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ کے جنگ سے متاثرہ لوگوں کے لیے انسانی امداد کی 13ویں کھیپ آج روانہ کی۔اس کھیپ میں ایک سو ٹن موسم سرما کے خیمے اور کمبل شامل تھے، جو غزہ مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے عالمی سلامتی کے خطرات سے نمٹنے اور فلسطین اور جموں و کشمیر میں انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے بین الاقوامی عدالت انصاف کے کردار کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ اقوام متحدہ میں مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔چیف جسٹس پاکستان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، تینوں مزید پڑھیں

فیصل بینک نے رواں سال کی تیسری سہ ماہی کیلئے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا بنک کو 19 ارب 80 کروڑ روپے کا منافع حاصل ہوا۔

 پاکستان کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے 30 ستمبر 2024ء کو ختم ہوئے رواں سال کے 9 ماہ کے لیے مستحکم مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے میں 10 جوان وطن پر قربان

 ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں ایف سی چیک پوسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کی آئی ایم ایف کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ایک ارب ڈالر فنڈنگ کیلئے باضابطہ درخواست کردی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو ایک مزید پڑھیں

تعلیم، آئی ٹی اور زراعت کے شعبوں میں بیلجیئم کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں