جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کو ایک اور خط، مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر ایک بار پھر مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو نیا خط 23 مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان کا صدر جوبائیڈن کو خط، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان کے 60 سے زائد اراکین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا،جس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستانی جیلوں میں موجود سیاسی قیدیوں کی رہائی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔تفصیلات  کے مطابق کانگریس کے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بیلا روس کے تعاون سے مقامی سطح پر ٹریکٹر بنانے کا فیصلہ

پنجاب میں بیلاروس کے تعاون سے مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی تیاری کیلئے اسمبلنگ پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیاہے،بیلاروس نے پنجاب میں الیکٹرک بس پراجیکٹ میں بھی معاونت کی پیشکش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نوازسے بیلا مزید پڑھیں

آزادکشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جذبے سے آج منایا جا رہا

آزادکشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جذبے سے آج منایا جا رہا ہے۔24 اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی انقلابی حکومت کا یوم تاسیس ہے،  اس روز کشمیریوں نے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کرکے اپنی ریاستی خودمختاری کا اعلان مزید پڑھیں

وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ملکی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے دولت مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ملکی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے ساموا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل، مقبوضہ کشمیرپر متعدد قراردادیں پاس ہونے کے باوجود مکمل خاموشی

اقوامِ متحدہ کے قیام کو 79 برس مکمل ہوگئے لیکن کشمیر کے معاملے پر اقوامِ متحدہ مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے ۔24 اکتوبر 1945 کو اقوامِ متحدہ، سکیورٹی کونسل اور اقوامِ متحدہ چارٹر وجود میں آئے، اقوام متحدہ اب مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ اوردھماکہ خیزمواد برآمد

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 2 کے انسپکٹر اور سپر چیکر لا علم ، سکول روڈ پر کمرشل تعمیرات

راولپنڈی (مدثر الیاس کیانی) راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے وارڈ 2 کے علاقے اسکول روڈ پر زیر تعمیر کمرشل مارکیٹوں نے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں ۔ کنٹونمنٹ بورڈ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مدت سے کمرشل نقشے منظور نہیں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرپروپیگنڈہ، ہراسانی اورافواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ

وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز (این سی سی آئی اے) کی منظوری دے دی، جس کے تحت سوشل میڈیا پرپروپیگنڈہ، ہراسانی اورافواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ 11ماہ بعد بالاخرنیشنل این سی مزید پڑھیں