آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ آج پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ پاکستان کے اسپیس ادارے ’’سپارکو‘‘ کا کہنا ہے کہ شوال مزید پڑھیں

سندھ میں پانی کی شدید کمی، نئے کینالوں کیخلاف سکھر بیراج پر احتجاجی ریلی

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ کی سربراہی میں دریائے سندھ میں پانی کی شدید کمی اور نئے کینالوں کے خلاف سکھر بیراج پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، دریائے سندھ میں گلاب کے پھولوں کی پتیاں مزید پڑھیں

یہ درست نہیں صدر زرداری نے کینالز منصوبے کی منظوری دی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ یہ بات درست نہیں کہ صدر آصف علی زرداری نے کینالز منصوبے کی منظوری دی۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگوکے دوران شرجیل میمن نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

عہدہ اہمیت نہیں رکھتا، اس کے بغیر عوامی خدمت کر رہے ہیں: ہمایوں اختر

سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے کہا ہے کہ مریدکے انٹر چینج پر جلد کام شروع ہونے کی خوش خبری سنائیں گے۔ ہمایوں اختر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 (فیصل آباد 3) کے دورے کے دوران کسانوں مزید پڑھیں

بھارت میں اقلیتوں پر ریاستی جبر کے شواہد موجود ہیں: دفترِ خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے حقوق کا چیمپئن بننے کی پوزیشن میں نہیں۔ دفترِ خارجہ میں بریفنگ میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت مسلسل اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

زائد کرایہ وصول کرنے والوں کی نشاندہی کی جائے: صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ پنجاب

صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے کہا ہے کہ مسافر زائد کرایہ وصول کرنے والوں کی بروقت نشاندہی کریں۔ صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ بلال اکبر نے عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں