آئی ایم ایف سے معاہدے میں آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے، اس معاہدے میں تمام ٹیم کے ساتھ آرمی چیف کی بھی خدمات ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر مذہبی امور کی سعودی وزیر سے ملاقات، انتظامات پر تبادلۂ خیال

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور محمد یوسف نے سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف اور سعودی وزیر کی ملاقات کے دوران حجاج کے لیے انتظامات پر تبادلۂ خیال اور رجسٹریشن سے مزید پڑھیں

سندھ کے نجی اسکولوں میں بُک بینک قائم کیا جائے: رفیعہ ملاح کا مراسلہ

صوبائی وزیرِ تعلیم سردار علی شاہ کی نجی اسکولوں کو بُک بینک قائم کرنے کی ہدایت پر رجسٹرار پرائیویٹ اسکول پروفیسر رفیعہ ملاح نے نجی اسکولوں کے لیے بُک بینک کے قیام کا گشتی مراسلہ جاری کر دیا۔ مراسلے میں مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب

ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر قرض کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا حکومت کا جامعات کو خود کفیل بنانے کا فیصلہ

خیبر پختون خوا حکومت کی جانب سے جامعات کو خود کفیل بنانے کے لیے 10 سال کا پلان تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ نے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن خیبر پختون خوا کو خط لکھا ہے۔ وزیرِ مزید پڑھیں

آج 25 رمضان کی رات مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں امامت کون کریگا؟

آج 25 رمضان کی رات مسجد الحرام اور مسجدِ نبوی ﷺ میں خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ حرم شریف میں امامت شیخ عبداللّٰہ بن عواد الجہنی اور شیخ بندر بن عبدالعزیز بلیلہ کریں گے۔ مسجدِ نبوی ﷺ میں امامت شیخ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کیخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ عدالت میں جج تعینات نہ ہونے پر سماعت 18 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں