آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کایبنہ کا اجلاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ فاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3312 خبریں موجود ہیں
بلوچستان نیشنل پارٹی نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔ آج بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان جبکہ (کل) 26 مارچ کو پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔ بی این پی کے مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والِدہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں۔ اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی والدہ کےانتقال مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زرعی گریجویٹ کو زرعی شعبے میں کام کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے، ہمیں زراعت کا ملکی معیشت میں حصہ بڑھانا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا، قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اور 10 گرام کی قیمت میں مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، جس میں قومی اسمبلی کےحالیہ اجلاس سے غیر حاضر وزراء، پارلیمانی سیکریٹریوں کا معاملہ اٹھایا گیا۔ خط میں کہا گیا کہ 20 مارچ کے مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی دفاع میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں کو فوجی اعزازات عطا کیے۔ فوجی اعزازت دینے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، آغاز پر قومی ترانے کی دھن پیش کی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رمضان ریلیف پیکیج 2025ء کے تحت پیسے مستحقین تک ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے پہنچائے جا رہے ہیں۔ وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکیج 2025ء کے حوالے سے جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
سیکریٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے معافی مانگنے پر سوال ہی نہیں بنتا، یہ ناممکن ہے، وہ کوئی معافی نہیں مانگیں گے، کوئی سمجھتا ہے عمران خان معافی مانگیں گے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔ عدالتِ عظمیٰ میں بیرونِ ملک ہیروئن اسمگل کرنے والی ملزمہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ملزمہ کی جانب سے وکیل صفائی نے مؤقف مزید پڑھیں