چین کے وزیراعظم لی چیانگ اور وزیراعظم شہباز شریف نے نئے گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ورچوئل افتتاح کردیا۔نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تکمیل کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2036 خبریں موجود ہیں
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ وفد کے ہمراہ 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،وزیراظم شہباز شریف سمیت دیگر نے معزز مہمان کا شاندار استقبال کیا ،11 سال میں کسی بھی مزید پڑھیں
چینی وزیراعظم لی چیانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان تعلقات دوطرفہ ریاستی تعلقات کی بہترین مثال بن چکے ہیں۔پاکستان آمد کے بعد چینی وزیراعظم لی چیانگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23ویں مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے غیرملکی وفود کی آمد کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ایس سی او سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں امن و امان کی صورتحال کے بارے میں ہفتہ کو بڑا امن جرگہ ہوا۔جرگے میں تمام سیاسی جماعتوں اور مذہبی اور سماجی اداروں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مزید پڑھیں
ضلع کرم کے دو قبائل کے درمیان تصادم کے باعث فائرنگ کے تبادلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ مزید 7 زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ضلع کرم جاوید اللہ محسود کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے موقع پر راولپنڈی اور اسلام آباد میں میٹروبس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 14 سے 17 اکتوبر تک جڑواں شہروں میں میٹرو سروس بند مزید پڑھیں
پاکستان اورسعودی عرب کا دو طرفہ دفاعی صنعتی فورم کا ساتواں اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹننٹ جنرل مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکی بحری افواج نے بحیرہ عرب میں دوطرفہ مشقیں کی ہیں۔پاک بحریہ کے مطابق امریکی بحریہ کے جہاز یو ایس ایس او کین نے کراچی کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے جہاز بابر کے ساتھ بحیرہ عرب مزید پڑھیں
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول مزید پڑھیں