حکومت پنجاب نے صوبے کے 8 اضلاع میں تین دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ڈان نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2036 خبریں موجود ہیں
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگے میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانےکا فیصلہ کیا گیا ، جرگے نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا، سیاسی جماعتوں کے سربراہان نے امن کے قیام پر مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں مختلف شعبوں میں برادرانہ دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج مزید پڑھیں
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے سعودی وفد سے ملاقات کی، اس دوران دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں شگھائی تعاون تنظیم سربراہی کانفرنس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں ڈی چوک، شاہراہِ دستور، مری روڈ، اسلام آباد ایکسپریس وے کا دورہ کر مزید پڑھیں
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر راولپنڈی کے چار ہسپتالوں کے لیے ہائی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔راولپنڈی کے بینظیر بھٹو جنرل ہسپتال، ہولی فیملی ہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہائی الرٹ مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کانفرس کی تیاری کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سخت سیکیورٹی انتظامات کا فیصلہ کرتے ہوئے 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف لیا۔حلف برداری کی سادہ مزید پڑھیں
سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں ایک اعلٰی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں، وفد میں سعودی عرب مزید پڑھیں
شکارپور کے قریب کچے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایس ایچ او تھانہ بچل بھیو شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کے لیےجا رہے تھےکہ ٹاؤن چک کے کچےمیں فائرنگ کی گئی جس کی زد میں مزید پڑھیں