زرعی شعبے پر ٹیکس سے متعلق قانون سازی جنوری میں کی جائے گی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرعی شعبے پر ٹیکس کا اطلاق آئندہ سال یکم جولائی سے ہوگا، چین کے ساتھ بجلی کےمنصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ پر مثبت بات چیت ہورہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

انٹرن شپ پروگرام کے تحت وظیفہ 25 ہزار روپے سے بڑھا کر 60 ہزار روپے کردیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی اسموگ پھیلانے والوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، عوام نے انہیں رد کردیا ہے۔لاہور میں گرین پنجاب ایپ اور ’اسموگ ہیلپ لائن 1373‘ کے اجرا کی تقریب سے مزید پڑھیں

ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دےسکتے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حقوق اور بندوق اٹھانے کی بات ساتھ ساتھ نہیں ہو سکتی، ملک میں متوازی عدالتی نظام قائم کرنے کی اجازت نہیں دےسکتے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

سیاست میں جو ڈر گیا وہ مر گیا، 25 اکتوبر سے قبل ترمیم منظور کرالی جائے گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ حکومت 25 اکتوبر سے قبل آئینی ترمیم منظور کرا لے گی۔زرداری ہاؤس اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز نے ایف سی کی چوکی پر حملہ ناکام بنا دیا، خود کش حملہ آور سمیت 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چوکی پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملہ آور سمیت 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی مزید پڑھیں

فیصل بینک اور سٹیزن فاؤنڈیشن میں فنانشنل لٹریسی کے فروغ کیلئے اشتراک

 ملک کے معروف اسلامی بینک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے دی سٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) سے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کردیے ہیں، جس کا مقصد پاکستان بھر میں ٹی سی ایف طلباء میں مزید پڑھیں

پی ٹی ایم نے قومی پرچم نذر آتش کیا اس لئے پابندی عائد کی، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے قومی پرچم نذر آتش کیا، بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں پر حملہ کیا جس کی وجہ سے اس پر پابندی لگائی۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کانسٹیبل کی ہلاکت کا مقدمہ درج، بانی پی ٹی آئی اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ جھڑپوں میں اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔ درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، وزیر مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایک بار پھر اسلام آباد پرچڑھائی کی دھمکی دیدی

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکی دے دی۔خیبرپختونخوا اسمبلی سے خطاب میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ پختونخواکےعلاوہ جہاں بھی احتجاج کی کال کی، فسطائیت کامظاہرہ کیا گیا، جلسے مزید پڑھیں

کنگ سلمان ریلیف سینٹرکی جانب سے پاکستان کے لیے کے بڑے عوامی ترقیاتی اور خدماتی منصوبوں کے لئے مشترکہ تعاون پروگراموں کا اعلان

سعودی عرب کے فلاحی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں (تقریباً چار ارب روپے) مالیت کے تعلیم، صحت، بحالی اور ترقیاتی منصوبوں اور خدماتی سہولتوں کے لئے مشترکہ تعاون پروگراموں اور عملدرآمدی مزید پڑھیں