سہیل آفریدی کا اڈیالہ فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر دھرنا ختم کرکے خیبر پختونخوا روانہ ہوگئے۔ رہنما پی ٹی آئی سلمان اکرام راجا کا کہنا ہے کہ صبح 10 بجے یادداشت جمع کروانے سپریم کورٹ جائیں گے۔ اڈیالہ کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں سے ملیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف آج ملک کے بڑے ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ شہباز شریف ایکسپورٹرز اور صنعت کاروں سے معاشی صورتِ حال اور حکومتی اقدامات پر بات کریں گے۔ وزیر اعظم ملکی صنعت، تجارت اور برآمدات مزید پڑھیں

کچھ دوست کوشش کررہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہمارے کچھ دوست پارٹی ممبران کوشش کررہے ہیں کہ کسی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوجائے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیف جسٹس کی ماڈل جیل مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماڈل جیل کی تکمیل مزید کسی تاخیر کے بغیر مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کی زیر صدارت جسٹس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ: رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والی گاڑی مالکن کو حوالے کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والی گاڑی کی مالکن کو سپرداری پر حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے فیصلہ سنایا، خاتون نے اسپیشل مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صنعتوں کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں ملک کے نمایاں برآمد کنندگان اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، جماعتِ اسلامی نہیں متحدہ نے عوام کا مقدمہ لڑا: علی خورشیدی

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ گل پلازا جوڈیشل انکوائری کا ایم کیو ایم پہلے دن سے مطالبہ کر رہی تھی اور اب ہمارے مطالبے پر جوڈیشل کمیشن بنایا گیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں غلط برطرفی کا شکار ملازمین کو پچھلے تمام واجبات کا حقدار قرار دیا گیا مزید پڑھیں